محضرنامہ

by Other Authors

Page 152 of 195

محضرنامہ — Page 152

۱۵۲ بریلوی، محمد کرم دین بھی ، محمد جمیل احمد بدایونی، عمر نعیمی مفتی شرع اور ابومحمد دیدار علی مفتی اکبر آباد و غیره۔یہ فتوے دینے والے صرف ہندوستان ہی کے علماء نہیں ہیں بلکہ جب وہابیہ دیوبندیہ کی عبارتیں ترجمہ کر کے بھیجی گئیں تو افغانستان و نیوا و بخا را و ایران و مصروروم و شام اور مکه معظمه و مدینه منوره و غیره تمام دیا رعرب و گونه و بغداد شریف غرض تمام جہاں کے علماء اہل سنت نے بالا تفاق یہی فتویٰ دیا ہے کیا خاکسار محمدابراهیم با گلوری با اتمام شیخ شوکت حسین منیجر کے سن برقی پریس اشتیاق منزل " ہیوٹ روڈ لکھنو میں چھپا۔سن اشاعت درج نہیں قیام پاکستان سے قبل کا فتوی ہے) فتوی مولوی عبد الکریم ناجی داغستانی حرم شریف مکته :- " هُمُ الكُفْرَةُ الْفَجرةُ تَتْلُهُمْ وَاجِبٌ عَلَى مَنْ لَهُ حَدٌ وَ نَصْلُ وَافِرُّ بَلْ هُوَ افْضَلُ مِنْ قَتْلِ الْفِ كَافِرِفَهُمُ الْمَلْعُونُونَ فِي سِلْكِ الْخَبِشَاءِ مُنْخَرِطُونَ فَلَعْتَةٌ اللهِ عَلَيْهِمْ وَعَلَى أَعْوَانِهِمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ عَلَى مَنْ خَذَلَهُمْ فِي اطوَارِهِمْ ترجمہ -:- وہ بدکار کافر ہیں۔سلطان اسلام پر کہ سزا دینے کا اختیا را ورستان و پیکان رکھتا ہے ان کا قتل واجب ہے بلکہ وہ ہزار کافروں کے قتل سے بہتر ہے کہ وہی ملعون ہیں اور خبیثوں کی لڑی میں بندھے ہوئے ہیں تو ان پر اور ان کے مددگاروں پر اللہ تعالیٰ کی لعنت اور جو انہیں ان کی بک اطوار یوں پر مخذول کرے اس پر اللہ کی رحمت اور برکت اسے سمجھ لو۔( فاضل کامل نیکو فصائل صاحب فیض یزدانی مولوی عبد الکریم ناجی داستانی حرم شریف مکه حسام الحرمین علی منحر الكفر والمین صفحه ۷۰ تا ۹، مصنف مولانا احمد رضاخان صاحب بریلوی مطبوعہ اہل سنت و الجماعت بریلی ۲۶-۱۳۲۴هـ۔:) (۲) پھر کیا ہم ان اہل مدینے کے پیچھے نماز پڑھیں جن کے متعلق بریلوی ائمہ میں غیرمبہم الفاظ