محضرنامہ — Page 111
بزرگان سلف اور تفسیر تم نبوت جماعت احمدیہ کا یہ بھی دعوی ہے کہ وہ اصولی اور بنیادی طور پر ختم نبوت کی ان تمام تفاسیر کو بدل جان تسلیم کرتی ہے جن سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ارفع اور منفردشان دوبالا ہوتی ہے اور جو بزرگان امت نے گزشتہ تیرہ صدیوں میں وقتاً فوقتاً بیان فرمائیں۔) اس حقیقت کے ثبوت میں رسالہ " خاتم الانبياء" بطو ضمیمہ نمبر پیش ہے)