لُجَّةُ النّوْر

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 89 of 150

لُجَّةُ النّوْر — Page 89

لجَّةُ النُّور ۸۹ اردو ترجمہ و يكون أكرم الناس عليهم مَن اُن کے ہاں لوگوں میں سب سے زیادہ معزز وہ زين لهــم حـالـهـم وحـمـدهـم | شخص ہے جو ان کو ان کی حالت خوبصورت کر کے وأعمالهم۔يجدون الإمارة دکھائے اور اُن کی اور اُن کے اعمال کی تعریف والدولة فــــى حـداثة السن کرے۔وہ عنفوانِ شباب اور اوائل جوانی میں وعنفوان الشباب، فيجرهم فرمانروائی اور حکومت پالیتے ہیں۔پس اُن کی أهواؤهـم و نـدمـاؤهم إلى طرق نفسانی خواہشات اور ان کے ہمنشین انہیں تباہی التباب لا يكون لهم معرفة کے راستوں کی طرف کھینچ لیتے ہیں۔انہیں لوگوں بتدبير الناس وضبط أمورهم کے مسائل حل کرنے اور ان کے امور کا نظم وضبط ولا يطلعون على ضمائرهم سنبھالنے کی معرفت نہیں ہوتی۔اور نہ ان کے دلی ومستورهم۔ولا يُعطى لهم دهاء خیالات اور پوشیدہ حالات کی ان کو اطلاع ہوتی يُحفظ به اقتصاد و توسط ہے۔اور نہ انہیں ایسی عقل دی جاتی ہے جس سے واعتدال۔فيُسرفون وتكون اقتصاد، میانہ روی اور اعتدال کی رعایت رکھی (۸۲) ذخائر الـدنـيـا وخزائنها عليهم جائے ، پس وہ اسراف سے کام لیتے ہیں اور دنیا وبال۔وإن أصابهم غم فلا يكون کے ذخائر اور اس کے خزانے ان کے لئے وبال بن لهم صبر و استقلال، وربما جاتے ہیں۔اگر انہیں کوئی غم پہنچ جائے۔تو ان سے يذهبون إلى نهاير بأقدامهم صبر و استقلال نہیں ہوتا۔بسا اوقات خود اپنے قدموں فيحل عليهم غضب الله ویاتی سے ہلاکتوں کی طرف جاتے ہیں تو ان پر اللہ تعالیٰ زوال لا يرضون عن تحریر کا غضب نازل ہوتا ہے اور زوال آجاتا ہے۔وہ أتقن أمور السلطنة، ويتخذون اس معظمند سے راضی نہیں ہوتے جو امور سلطنت الرعاع أخدانا كالنسوة کو مضبوط کرے اور وہ عورتوں کی طرح کمینے فيكون آخر أمرهم الانتحار، لوگوں کو مخفی دوست بناتے ہیں۔پس ان کا انجام أو الجنون أو الفضيحة خودکشی ہوتا ہے یا پھر جنون، یارسوائی اور ہلاکت۔