لُجَّةُ النّوْر — Page 88
لجَّةُ النُّور ۸۸ اردو ترجمہ خراجا الذي يوظف على خراج نہیں رہا بلکہ جزیہ کی مانند ہو گیا جو کہ الفلاحين، وصار كالجزية التي مغلوب ذمیوں کی گردنوں پر مقرر کیا جاتا تُضرب على رقاب أهل الذمة ہے۔حاصل کلام یہ ہے کہ وہ اپنا خراج المغلوبين۔فالحاصل أنهم وصول کرتے ہی ہیں خواہ کسانوں کی زمین يأخذون خراجهم إن أصاب میں بارش ہو یا نہ ہو، یہ ہے اُن کا عدل۔پس المطرُ أرضَ الفلاحين أو لم دیکھ اور تعجب کر۔اسی طرح ان کی دیگر يُصب، وهذا عدلهم فانظرُ عادات بھی ہیں جن کی وضاحت ممکن نہیں۔واعجب۔وكذالك لهم اور نہ اُن کے زخم قابل علاج ہیں۔ان کی عادات أخرى لا يمكن شرحها را تیں شراب اور موسیقی میں بسر ہوتیں۔اور ولا يُوسَى جرحُها۔تمرّ لياليهم ان کے دن چوسر اور قمار بازی میں بالخمر والزَّمُر ، ونُهُرُهم في گزرتے ہیں۔مزید برآں اُن میں سے النرد والقمر۔و مع ذالك يتمنى ہر ایک یہ خواہش کرتا ہے کہ وہ لوگوں کی كل منهم أن يكون مهيبًا في أعين نگاہوں میں پُر ہیبت لگے اور جنگ کے الناس۔و مظفرا عند البأس وقت مظفر و منصور ہو۔تو انہیں دنیا کی وتجدهم عظيمة النهمة في شہوات اور اس کی لذات پر بہت زیادہ الشهوات الدنيا ولذاتها، حریص اور دنیا کے لہو ولعب اور اُس کی ومستغرقين في ملاهيها وجهلاتها۔جہالتوں میں مستغرق پائے گا۔وہ نہ لا يفارقون كأس الصهباء، شراب کے جام کو چھوڑتے ہیں اور نہ ہی ولا أدناس الندماء۔لا يطيقون مصاحبوں کے گند کو۔وہ نصیحت اور وعظ کا أن يسمعوا نصيحة أو يحتملوا ایک کلمہ سننے کی بھی برداشت نہیں رکھتے من الوعظ كلمة فيأخذهم اور جھوٹی عزت کی پیچ اُن کو آلیتی ہے۔عزة۔ويتوفّرون غضبا وغيرة اور وہ غصے اور غیرت سے بھڑک اٹھتے ہیں