لُجَّةُ النّوْر — Page 47
لجَّةُ النُّور है ۴۷ اردو ترجمہ القلوب مع حلول الأهوال دشمنوں کے حملوں اور بوجھوں کے پڑنے کے و مساورة الأعداء و حمل ساتھ ساتھ اہل دل کی تحقیر بھی کی گئی ہے۔دشمن الأثقال لا يرضى العدو إلا ان کی اذیت ناک موت سے ان کا نشان مٹانے بسَكْرةِ مَصرعهم، وإعدام أثر اور انہیں قبر کے سپر د کیے بغیر راضی نہیں ہوتا۔اور مَطلَعِهم، وجَعَلِ اللحِدِ مُودَعَهم، حاسد یہ چاہتے ہیں کہ ان کے نشانات کو مٹا ۴۱ ) ويريد الحاسدون أن يطمسوا ڈالیں اور ان کے کھانے کو تلخ کر دیں۔ہر معلمهم۔ويُمِرُوا مَطْعَمَهم بے وقوف اور کمینے کی زبان دراز ہوگئی ہے۔ہر طالت السُنُ كلّ سفيه ورعاع خادم مخدوم پر غالب آ گیا ہے۔بچوں کی نافرمانی وغلب كلُّ مَسُودٍ على مُطاع نے والدین کی کمریں توڑ دی ہیں اور ان کی وعقوق الأبناء أنقض ظهر الآباء دواؤں نے قسماقسم کی بیماریوں کو جنم دیا ہے۔وولد دواؤهم أنواع الداء۔اکثر لوگوں کو لہو ولعب سے چمٹے رہنے کی عادت وتعود أكثر الناس مواصلة ہو گئی ہے اور ان کی خود پسندی نے انہیں مستقل اللهو۔وعودهم عُجبهم مداومة طور پر نازش کا عادی بنا دیا ہے۔بچوں کی تعلیم الزهو، وعكس الآمال تعلیم نے امیدوں کے برعکس نتائج پیدا کئے اور ہو الصبيان، وصار حصاد الأخلاق اس ( تعلیم ) سے اخلاق اور ایمان خشک والإيمان، وغير الهيئة هيئة چکے ہیں۔اور علم ہیئت نے نوجوانوں کے خلیے الأحداث، وأحاط الطبعية بگاڑ دیئے ہیں اور علم طبعی نے ان کی طبائع کو طبيعتهم فملكوا طرق الإلحاد تباہ کر دیا ہے۔انہوں نے الحاد کے طریقوں کو كالميراث، ونسوا الله وقدره، وراثت کی طرح اپنایا اور وہ اللہ اور اس کی واتخذوا الأسباب إلها قدر و منزلت کو بھول گئے۔انہوں نے اسباب وحسبوها كالغواث، ويسخرون کو خدا بنا لیا اور انہیں کو فریادرس خیال کر لیا۔وہ من الذين آمنوا ويحسبونهم مومنوں سے تمسخر کرتے ہیں اور انہیں جاہل اور