لُجَّةُ النّوْر

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 39 of 150

لُجَّةُ النّوْر — Page 39

لجة النُّور ۳۹ اردو ترجمہ ما استبضعوا، ولينظر كل امرء لئے کیا پونچھی جمع کی ہے؟ چاہیے کہ ہر شخص یہ دیکھے أيمشى قويم الشطاط أو مُكِبًا کہ کیا وہ راست روی اختیار کر رہا ہے یا چوپایوں كالأنعام۔وليتدبّر أنه سُرَّ بعین کی طرح اوندھا ہے اور چاہیے کہ وہ تدبر کرے کہ الزلال أو بملامح السراب کیا وہ میٹھے پانی کے چشمے سے خوش ہوتا ہے یا والجهام؟ انظروا کیف سراب کی چمک اور نہ برسنے والے بادل سے۔غور تكابدون الصعوبة لدنياكم، کرو کہ تم اپنی دنیا کے لئے کس قدر سختیاں فانی گربکم گهذا الكرب برداشت کرتے ہو۔پس اس بے قراری کی طرح لـمـولاكم ويشهد كلُّ امرء تمہاری اپنے مولا کے لئے بے قراری کہاں ہے؟ إن شاء أنه رجل سعى ہر شخص اگر چاہے تو یہ گواہی دے سکتا ہے کہ وہ ایسا في سُبُل نفسه وما ونى، ليحصل آدمی ہے جس نے اپنے نفس کی راہوں میں اس ما قصد من الهواى، وما امط قدر کوشش کی کہ تھکا نہیں تا کہ جس خواہش کا اس ـه قطُّ وَغشاؤه و عناؤه للدنيا نے قصد کیا ہے اسے حاصل کر لے۔دنیا کے لئے ولله ماعنا۔وبادر في هيئة تو وہ خود کو مشقت اور رنج میں ڈالنا اور تھک کر چور الخاشع إلى الحكام، وما بادر ہو جانا روا رکھتا ہے لیکن اللہ کی خاطر جھکنا گوارا نہیں خائفًا كمثله إلى الصلوة کرتا۔عاجزانہ صورت بنائے حکام کی طرف جانے والصيام۔وقصد مجالس البطر میں جلدی کرتا ہے لیکن اسی طرح ڈرتے ہوئے نماز والمـــراح والفسق والریاء اور روزہ کے لئے جلدی نہیں کرتا۔وہ خود پسندی ، ولو كابد لتلك الأسفار شادمانی ، فسق و فجور اور ریاء کی مجالس کا تو قصد کرتا الصعوبة، وما حضر فی سکته ہے خواہ اسے ان سفروں کے لئے مشقت ہی کیوں صلوة عروبة۔و إن كان هذا نه برداشت کرنی پڑے لیکن جمعہ کی نماز پر اپنے کوچہ (۳۴) الرجل من العلماء فيشهد ( کی مسجد میں بھی حاضر نہیں ہوتا۔اور اگر ایسا شخص عليـه نفســه أنــه أنـفـد عمـره علماء میں سے ہے تو اس کا نفس اس پر گواہی دے گا