لُجَّةُ النّوْر

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 38 of 150

لُجَّةُ النّوْر — Page 38

لجة النُّور ۳۸ اردو ترجمہ تسقُون زروعكم على أوقاتها، اپنی کھیتیوں کو ان کے اوقات پر پانی دیتے ہو ولا يرضى أحد منكم أن لا اور تم میں سے کوئی اس بات پر راضی نہیں ہو گا کہ وہ يستعمل آلات الحرث عند بوقت ضرورت کا شتکاری کے آلات استعمال نہ حاجاتها، وإذا بشر مثلا أحدکم کرے۔اسی طرح مثلاً جب تم میں سے کسی کو خبر بجدار من بيته يريد أن ينقض دی جائے کہ اس کے گھر کی دیوار گرنے والی ہے۔ظل وجهه مصفرا، ويقوم تو اُس کا چہرہ زرد ہو جاتا ہے اور وہ فوراً اٹھ کھڑا ہوتا ولایری بردًا ولا حرا، ويطلب ہے اور گرمی سردی دیکھے بغیر معمار کو بلاتا ہے اور المعمار ویرم الجدار، شفقة على اپنے آپ پر اور اپنے بیوی بچوں پر شفقت کرتے نفسه وعلى الأهل والبنين ہوئے اس دیوار کی مرمت کراتا ہے۔پس وہ کیسے فكيف يظن ظن السوء بالله خدائے رحیم وکریم کے بارے میں بدگمانی کرتا ہے الكريم الرحيم، ويقول إنه لا اور کہتا ہے کہ باوجود اتنا بڑا خلل دیکھنے کے اُسے يبالي ضعف دينه القويم مع اپنے دین قویم (اسلام) کی کمزوری کی کوئی پرواہ رؤية هذا الخلل العظيم۔ألا ساء نہیں۔سنو! تم کیا ہی بُرا فیصلہ کرتے ہو۔تم ظلم ما تحكمون، وتظلمون کرتے ہو اور انصاف نہیں کرتے اور اگر اللہ تعالیٰ ولا تقسطون۔ولو يؤاخذ الله اس امت کا ان کے ظلم کی وجہ سے مواخذہ کرتا تو هذه الأمة بظلمهم لفعل بهم ما ان کے ساتھ بھی وہی کرتا جو اُس نے اِن سے پہلے فعل قبلهم بعلماء اليهود، ولکن یہود کے علماء کے ساتھ کیا۔لیکن وہ انہیں ایک ٣٣ يؤخرهم إلى الأجل الموعود، موعور وقت یعنی مقررہ وقت تک مہلت دے رہا أجل مسمى، لعلهم ينتهون ہے تا شاید وہ باز آجائیں اور خدائے و دود کی طرف ويتوبون إلى الله الودود ، ولعلهم رجوع کرلیں اور تا شاید وہ سوچ بچار سے کام یتفکرون الا يرون أنهم لیں۔کیا وہ دیکھتے نہیں کہ انہوں نے اپنے مولا لمولاهم ما عملوا، ولیوم الدین کے لئے کیا کام کیا ہے؟ اور جزا سزا کے دن کے