لُجَّةُ النّوْر

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 12 of 150

لُجَّةُ النّوْر — Page 12

لجَّةُ النُّور ۱۲ اردو ترجمہ الأيام الخالية۔ولا شك أن مسلمانوں کے لئے بابرکت ہے۔اس نے هذه الدولة مباركة لمسلمى بغير کسى جبر و اکراہ کے ہر مذہب و ملت کو مکمل | وا علے هذه الديار وقد أعطت كل ديانة آزادی دی۔پس ہم اللہ تعالیٰ کا شکر ادا وملة حريةً تامة من غير الإکراہ کرتے ہیں اور اس حکومت کا بھی شکر ادا و الإجبار، فنشكر الله ونشکر کرتے ہیں کیونکہ اس کے سبب سے ہم جہنم هذه الدولة، فإنا نقلنا به إلى سے جنت کی طرف آگئے۔ہاں البتہ پادریوں الجنة من النار۔بيد أن القسوس نے حق کو پسِ پشت ڈال دیا اور جو کچھ بھی قد انتبذوا الحق ظهريا و انہوں نے مدون کیا وہ محض گھڑی ہوئی بات لم يأتوا فيما دوّنوه إلّا أمرًا فَرِيَّا۔ہے۔ان کی طاقتیں اسلام کو معدوم کرنے وقد جمعت هممهم علی اور خیر البشر سید نا حضرت محمد مصطفی عمل کے هـمـمُهـم إعدام الإسلام، وقلع آثار سیدنا نشانات کا قلع قمع کرنے کے لئے مجتمع خير الأنام۔يدعون الناسَ إلى ہیں۔وہ شرک کے جال نصب کیے ہوئے اللظى والدرك، ناصبين شَرَكَ لوگوں کو دیکتی ہوئی آگ اور گڑھے کی طرف الشركِ۔ويقولون إن المسيح بلاتے ہیں ، اور کہتے ہیں کہ مسیح ابن مریم نے ابن مریم جمع فی نفسه سر اپنے نفس میں انسانیت اور الوہیت الناسوت واللاهوت وإن هم (دونوں) کے راز جمع کیے ہوئے تھے۔وہ الحاشية ـ قد اصروا على انه صلب حاشیہ۔یقینا انہوں نے اس بات پر اصرار کیا کہ میں صلیب دیا گیا المسيح ونجا المؤمنين به هذا الذبيح اور اس ذیح نے اس (صلیبی موت) کے ذریعہ مومنوں کو نجات دی وقالوا ان الله لما اراد ان ينجى الناس اور انہوں نے کہا کہ جب اللہ تعالیٰ نے یہ چاہا کہ لوگوں کو جہنم سے من جهنم انزل ابنه وكلمته وتجسّد نجات دلائے تو اس نے اپنے بیٹے اور اپنے کلمہ کو نازل فرمایا۔اور اللاهوت و تاله الناسوت و صلب ولعن الوہیت مجسم ہوگئی اور بشریت نے خدائی روپ دھار لیا اور وہ صلیب ودخل جهنم ابن الله ولبث فيها الى ثلثة دیا گیا اور لعنت کیا گیا اور اللہ کا بیٹا جہنم میں داخل ہوا اور وہ تین دن تک وہاں پڑا رہا اور اس نے مجرموں کا بوجھ اٹھالیا۔منہ ایام و وزر وازرة المجرمين منه