لُجَّةُ النّوْر — Page 118
لجة النُّور ۱۱۸ اردو ترجمہ ليكفل زوجه وابنه في الحال۔تا کہ وہ فوری طور پر اپنے بیوی بچوں کی کفالت کر وقد تكون له بنت جاوزت سکے۔بعض اوقات اُس کی بیٹی ہوتی ہے جو بلوغت الإعصار، وهي كعائس في بيته کی عمر سے تجاوز کر چکی ہوتی ہے اور وہ اُس عورت کی وكادت أن لا تجانس الأبكار طرح ہو جاتی ہے جس کی جوانی کی عمر اس کے (ماں فيكون هذا الرجل صيدا لهذه باپ کے گھر میں ہی گزر چکی ہو۔اور قریب ہے الأفكار، ويموت قبل وقت کہ وہ کنواریوں کے مشابہ نہ رہے۔پس ایسا شخص الاحتضار، ويُمِرُّ في حلقه ماء انہی فکروں کا شکار ہوجاتا ہے۔اور موت کا وقت عذب ويتقضى علیه عذاب آنے سے پہلے ہی مر جاتا ہے۔میٹھا پانی بھی اُس فیمشی مبهوتا كأنه مصاب کے حلق میں کڑوا ہو جاتا ہے۔اور اس پر عذاب آجاتا ويستدين فلا يُعطون من المال ہے، پس وہ حواس باختہ چلتا ہے گویا کہ وہ پاگل قسطا، وإن يكتب لهم به قطَّا ہے۔وہ قرض مانگتا ہے لیکن لوگ اُسے مال کا ایک ويستقرى الحيل ولا يجد أقواتًا، حصہ بھی نہیں دیتے خواہ وہ انہیں اس کی تحریر بھی كأنه ورد أرضًا قاطًا ولا یری دے۔اور وہ مختلف تدبیریں اختیار کرتا ہے لیکن من حزب الصنع و إن يستنفذ فى قُوت لَا يَمُوت بھی نہیں پاتا، گویا کہ وہ قحط زدہ زمین ثنائهم الوسع، ولا يشاهد پر چلا گیا ہے اور وہ کسی گروہ سے حسن سلوک نہیں پاتا الطول، ولو أطال القول، ولا خواہ وہ اُن کی تعریفوں میں ساری طاقت خرچ کر يجد منهم دواء الطَوَى، وإن نشر دے۔اور احسان نہیں دیکھتا خواہ بات کتنی ہی لمبی کر من وَشْي سَمُرِهِ أو طَوَى۔دے۔وہ ان سے بھوک کی دوا نہیں پاتا خواہ وہ اپنے وكذالك يمتد ليله المُبير، افسانے کی رنگینی کو پھیلائے یا سمیٹے۔اسی طرح اس ولا يجشر الصبح المنیر کی ہلاک کر دینے والی رات لمبی ہو جاتی ہے اور و تبسط عليه ليله جناحًا لا تغيب روشن صبح طلوع نہیں ہوتی۔اور اس پر وہ رات اپنے شوائبها، ولا تشيب ذوائبها۔پر پھیلا دیتی ہے جس کی مکروہات ختم نہیں ہوتیں۔