لُجَّةُ النّوْر

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 107 of 150

لُجَّةُ النّوْر — Page 107

لجَّةُ النُّور 1۔6 اردو ترجمہ والألقاب، و تدابیر الدنیا دنیا کی تدابیر اور اس (زمین) کے مخفی رازوں کا وعلم بواطنها ، وحكم الصنائع علم اُس کو حاصل ہوجائے، نیز صنعتوں کی وأسرارها ومواطنها، وفتوح حکمتیں اور ان کے اسرار اور مقامات ، الغيب، وعلاج الشيب، ونسخة انكشافات غیب، بڑھاپے کا علاج اور کیمیا گری الكيمياء ، والعزائم المهلكة کا نسخہ ، دشمنوں کو ہلاک کر دینے والے عزائم ، للأعداء ، والأدوية المطولة عمر بڑھانے والی ادویات اور عملیات محبت و للحياة، وأعمال الحُبّ تسخير (جنات) ، سب کے سب اس کے والتسخيرات۔ثم إن بعض ہو جائیں۔پھر بعض عقائد ایسے ہیں جو العقائد مولدة للسيئات بدیوں کو جنم دینے والے ہیں اور عادتوں کی ومؤكدة لخبث العادات، كما خباثت کو مستحکم کرنے والے ہیں جیسا کہ أن مشركي الهند جوزوا النيك مشرکین ہند نے نرینہ اولاد نہ ہونے کی عـلــى سـبـيــل الــحـــرام عند عدم صورت میں اس مقصد کے حصول کی حرص میں الولد الذكر والطمع في هذا حرامکاری کے طریق پر بدکاری کو جائز قرار دیا المرام، فَيُرغبون نساء هم ہے۔پس وہ خود اپنی بیویوں کو پوشیدہ دوست في اتخاذ الأخدان ، لعل ولدًا بنانے کی ترغیب دیتے ہیں۔تا کہ اس کے يحصل به ولو بنيوك كثيرة ذریعہ بچہ حاصل ہو جائے۔خواہ ایک عرصے إلى برهة من الزمان ويسمون تک کثرت سے بدکاری کرنے کے بعد ہی ہو۔هذا العمل نیوگا و كان اور وہ اس عمل کو نیوگ کا نام دیتے ہیں۔اور الحاشية۔اعلم ان لفظ ترجمہ۔واضح ہو کہ نیوگ کا لفظ نيك“ سے النيوك قد أخذ من النيك اخذ کیا گیا ہے۔جو کہ کثرت جماع کی طرف اشارةً الى كثرة الجماع۔فان اشارہ کرتا ہے۔کیونکہ نیوگ ذيك کی جمع النيوك جمع النيك۔والجمع ہے اور جمع کثرت پر دلالت کرتی ہے۔منہ يدل على الكثرة و الاجتماع۔منه ☆