لُجَّةُ النّوْر — Page 98
لُجَّةُ النُّور ۹۸ اردو ترجمہ وتموّجت فهي تُحدِث سيئة بہت بڑھ جائے اور موجیں مارنے لگے تو یہ ایک أخرى بالخاصية، التي تحاكى دوسرى بدی کو جنم دیتی ہے، ایسی خاصیت کے الأولى في ألوان الكيفية۔وقد ساتھ کہ وہ کیفیت کے رنگوں میں پہلی سے مشابہ جربنا غير مرة أن نساء دار ان ہوتی ہے۔ہم نے بار ہا یہ تجربہ کیا ہے کہ ایک گھر کی كُن بغايا فيكون رجالها ديوثين عورتیں اگر فاسقہ ہوں تو اُس گھر کے مرد بھی (91) دجالين وهكذا وجد تلازُمُهما ديوث اور دجال ہو جاتے ہیں۔اور اس طرح من الأولين إلى الآخرين، ففكر اولین سے لے کر آخرین تک ہر دو لازم و ملزوم ہیں پس اگر تو اہل علم میں سے ہے تو غور کر۔إن كنت من العالمين۔ثم نرجع إلى ذكر الملوك پھر ہم بادشاہوں اور امراء کے ذکر کی طرف لوٹتے والأمراء ، فنقول ما بقی علی ہیں۔پس ہم کہتے ہیں کہ اس زمانہ کے امراء پر مہر باقی أمراء هذا الزمان ختم ولا حاجة نہیں رہی (یعنی اُن کے عیوب ڈھکے چھپے نہیں ) اور اُن إلى الإزراء ، وإنهم انقسموا کے عیوب بیان کرنے کی ضرورت نہیں۔وہ ہمارے اس في زماننا هذا إلى أقسام، وتناقوا زمانہ میں کئی قسموں میں تقسیم ہو چکے ہیں۔اور بد کاری في فسق و إجرام، فتجد بعضهم اور جرائم کے ارتکاب میں ایک دوسرے سے بڑھے مشغوفين بنساء ومُدام، وبعضهم ہوئے ہیں۔اُن میں سے بعض کو تو عورتوں اور شراب کا بألوان طعام۔وتشاهد بعضهم گردیده پائے گا اور بعض کو رنگا رنگ کھانوں کا۔اور بعض ۹۲ مفتونين بـرنـات المثانی کو تو دیکھے گا کہ وہ ضربات رباب کی آواز پر فریفتہ ہیں الحاشية - هذا ما رأينا في بعض ترجمہ۔یہ وہ امور ہیں جو ہم نے اس ملت کے ملوك الإسلام، وأمراء هذه الملة بعض مسلمان بادشاہوں اور امراء میں دیکھے جو کہ الذين صاروا كالأنعام۔قصروا چوپایوں کی طرح ہو چکے ہیں، انہوں نے اپنی هممهم على اللذات وتركوا جمی ہمتوں کو لذات تک محدود کر رکھا ہے۔اور خلافت الخلافة كالفلوات ما بقى شغلهم کے سبزہ زار کو جنگل کی طرح کر چھوڑا ہے۔