لباس

by Other Authors

Page 1 of 124

لباس — Page 1

دلچسپ انداز میں یہ کتاب ترتیب دی ہے۔فجزاهم الله تعالیٰ احسن الجزاء سید نا حضرت امیر المومنین خلیفہ اسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی اجازت و منظوری سے کتاب ” لباس “ کو افادہ عام کے لئے نظارت نشر و اشاعت قادیان سے بھی شائع کیا جارہا ہے۔اللہ تعالیٰ اس اشاعت کو ہر لحاظ سے با برکت فرمائے۔آمین تمام احباب جماعت کے لئے اس کتاب کا مطالعہ ضروری ہے تا کہ وہ اپنے گھر کو جنت نما بناسکیں اور ایک خوبصورت اور پاکیزہ معاشرہ قائم کرسکیں۔اللہ تعالی ہم سب کو اس کی توفیق عطا فرمائے اور ان ارشادات کے مطابق اپنی زندگیوں کو مزین کرنے کی توفیق و سعادت عطا فرمائے۔آمین خاکسار حافظ مخدوم شریف ناظر نشر و اشاعت قادیان