کونپل

by Other Authors

Page 7 of 19

کونپل — Page 7

ماں:۔فجر کی نماز کس وقت پڑھتے ہیں؟ بچہ : صبح صبح ماں:۔ظہر کی نماز کس وقت پڑھتے ہیں؟ بچہ :۔دوپہر کے بعد ماں:۔عصر کی نماز کس وقت پڑھتے ہیں؟ بچہ :۔سہ پہر کے بعد ماں:۔مغرب کی نماز کس وقت پڑھتے ہیں؟ بچہ : جب سورج چھپ جاتا ہے۔شام کو و ماں:۔عشاء کی نماز کس وقت پڑھتے ہیں؟ بچہ :۔رات کو سونے سے پہلے ۱۰ ماں:۔نماز سے پہلے کیا کرتے ہیں؟ بچہ :۔وضو ماں:۔نماز میں کپڑے کیسے ہوتے ہیں ؟ بچہ :۔صاف ۱۲ ماں:۔نماز کے لئے جائے نماز پر کھڑے ہو کر کیا کہتے ہیں؟ بچہ الله اكبر ۱۳ ماں:۔پھر ثنا پڑھتے ہیں؟