کونپل

by Other Authors

Page 6 of 19

کونپل — Page 6

۶ بچہ : بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْمِ ماں:۔اس کا مطلب تو آپ کو آتا ہے۔اسے تسمیہ کہتے ہیں۔بچہ :۔میں شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور باربار رحم کرنے والا ہے ۱۰ ماں:۔اب وہ چھوٹی سی سورت بھی سناد بیجئے جس کا نام الکوثر ہے : - اَعُوذُ بِااللَّهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّحِيمِ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْمِ إِنَّا أَعْطَيْنكَ الْكَوْثَرَ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَا نُحَرْ إِنَّ شَانِئَكَ هُوَالَا بُتَرُه ۱۱ ماں:۔میرے پیارے بچے کو تین سورتیں یاد ہیں سورۃ فاتحہ ،سورۃ اخلاص اور سورۃ الکوثر نماز ا ماں:۔مسلمان دن میں پانچ دفعہ کیا پڑھتے ہیں؟ بچہ :۔نماز ۲ ماں:۔مسلمان کتنی نمازیں پڑھتے ہیں؟ بچہ : پانچ ماں:۔آپ کی انگلیاں کتنی ہیں؟ بچہ : پانچ ٤ ماں:۔اب آپ ہر انگلی پر ایک نماز کا نام بتائیے؟ بچہ :۔فجر، ظہر، عصر، مغرب، عشاء