کتاب اللہ کا فیصلہ — Page 26
نادانسته) ایسی گستاخی کی ہے جس سے وہ جتنی جلدی توبہ کر لیں ان کے لئے بہتر ہے۔" شاہ صاحب کی اس روایت کا مفہوم یہ ہے کہ سید العرب والعجم صلی اللہ علیہ وسلم ، شاہ صاحب کی ان تقریروں کو جو تحفظ ختم نبوت کے نام پر آج ہم کرتے رہے اور اب کر رہے بھی منظوری و پسندیدگی حاصل ہے اور اسی وجہ سے انھیں دربار رسالت مرسے پر امتیاز عطا ہوا ہے کہ آٹھ کروڑ مسلمانوں میں سے انھیں اس عظیم کام کیلئے منتخب فرمایا گیا ہے اور ہم یقین کے ساتھ کہتے ہیں کہ اگر مولانا سید عطاء اللہ شاہ صاحب کی یہ تقریریں جو وہ قادیانیت کے خلاف کر رہے ہیں ریجن میں سے آیات کی تلاوت اور ان کے بعض مطالب کی تبلیغ کا حصہ بن فی الحقیقت ان کی تقریروں کا یہ ہو گا مستی کر لیا جائے اگر انہیں دربار راست کی پسندیدگی حاصل ہے تو ہم اس اسلام کو جو کتاب و سنت میں پیش کیا گیا ہے اور جس میں ذہن ، قلب ، زبان اور اعضاء کومستوالیت سے ڈرایا گیا ہے۔خیر باد کہنے کو تیار ہیں۔A ہار سے نزدیک شاہ صاحب نے نہایت غلط سہارا لیا ہے اور مسلمانوں میں جو عقیدت رحمتہ اللعالمین بالی سہر والی صلی اللہ علیہ و کے ساتھ موجود ہے اس سے نہایت غلط قسم کا فائدہ اٹھانے کی کوشش اور پھر اس میں جب ہم مرید و بجھتے ہیں کہ وہ اس کی ہے۔۔خواب سے مراد یہ لیتے ہیں کہ تحفظ ختم نبوت کے نام پر جو نظم ؟؟؟