کتاب اللہ کا فیصلہ

by Other Authors

Page 25 of 48

کتاب اللہ کا فیصلہ — Page 25

قادیانیوں کو اپنے اعتقاد میں جنگی کا مواد فراہم کیا ہے۔اور جو لوگ مذبذب تھے انہیں بد عقیدگی کی جانب مزید دھکیلا ہے۔" استہزاء ، اشتعال انگیزی ، یادہ گوئی ، بے سر و پا لفاظی ، اس مقدس نام کے ذریعہ مالی عین لادینی سیاست کے داؤ پھیر خلوص سے محروم اظہار جذبات ، مثبت اخلاق فاضلہ سے نہی کردار ، نا خدا ترسی سے بھر اوپر نی لغت کسی بھی غلط تحریک کو ختم نہیں کر سکتی۔اور ملت اسلامیہ پاکستان کی ایک اہم محرومی پر ہے کہ مجلس احرار اور تحفظ ختم نبوت کے نام سے جو کچھ کیا گیا ہے اس کا اکثر و بیشتر حصہ انہی عنوانات کی تفصیل ہے۔اس سلسلہ میں آپ نے جناب سید عطاء اللہ شاہ بخاری امیر شریعیت احدار کو خاص طور پر منی طلب کرتے ہوئے یہ تحریر فرمایا :- ہ شاہ صاحب نے کہا کہ حضور خاتم النبین نے میر سے نام پیغام دیا ہے کہ میں ختم نبوت کے مسئلہ کو کامیابی سے چلاؤں۔۔۔شاہ صاحب کی جانب منسوب کردہ الفاظ اگر صحیح ہیں یا انھوں نے اس مفہوم کو بیان کیا ہے کہ حضور سرور کانات روحی و نفسی خدا صلی الہ علیہ وسلم نے انھیں متخب فرمایا کہ وہ ختم نبوت کی حفاظت کریں اور اب شاہ مانا اسی ارشاد رسالت کی تعمیل کے لئے شہر شہر گھوم پھر رہے ہیں۔تو مر کھو بھر سے دل سے کہتے ہیں کہ شاہ صاحب نے حضور اقدس کی شان میں