کتاب اللہ کا فیصلہ

by Other Authors

Page 17 of 48

کتاب اللہ کا فیصلہ — Page 17

حضور نے کیا ہی درد دل سے فرمایا تھا اے میں اگر کاذب ہوں کنائیوں کی دیکھیوں گا منزا پر اگر صادق ہوں پھر کیا عذر ہے روز شمار پانچواں اصول (ضرورت زمانه ) قرآن کریم میں ہے : ظهَرَ الْفَسَادُ فِي البَرِّ وَالْبَحْرِ (ق: ٢٣) ینی دریا بھی کیے گئے اور خشک زمین بھی جھڑ گئی مطلب یہ کہ جس قوم کے ہاتھ میں کتاب آسمانی تھی وہ بھی گر گئی اور جن کے ہاتھ میں کتب آسمانی نہیں کی اور خشک جنگل کی طرح تھے وہ بھی بگڑ گئے۔۔در چشمه معرفت صفحه ۸) اس آیت سے ثابت ہے کہ زمانہ کا عالمگیر فساد ایک آسمانی مصلح کی سچائی پر برگمان ناطق ہوتا ہے۔اسی لئے حضرت بانی سلسلہ احمدیہ فرماتے ہیں۔نہ صرف یہ کہ میں اس زمانہ گئے لوگوں کو اپنی طرف جاتا ہوں بلکہ خود زمانے نے مجھے بجھایا ہے۔(براہین احمدیہ حصہ پنجم یادداشتیں) ے وقت تھا وقت بہیمانہ کسی اور کا وقت کیں نہ آتا تو کوئی اور ہی آیا ہوتا جمد حاضر میں غیر مسلم اور کافر قوموں کا حال تو سب پر عیاں ہے خود دنیائے اسلام کا نقشہ کیا ہے ؟ اس کا جواب مسجد حرام موت کے خطیب الایا اور بی ایمیل تو ملا