کتاب اللہ کا فیصلہ — Page 16
۱۶ اب ہم پچ پچھتے ہیں کہ اگر ہمارا یہ سلسلہ خدا تعالیٰ کا قائم کر دہ ہے وہ نہیں ہے ت کسی قوم کی تاریخ سے ہم کو پتہ دو کہ خدائے تعالیٰ پر کسی نے افترا کی ہو اور پھر اسے مہلت دی گئی ہو۔ہمارے لئے تویہ معید صاف ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا زمانہ ۲۳ سال تک کا ایک در از زمانہ ہے اس صادق اور کا بل نہیں آئے زمانہ سے قریباً ملتا ہوا زمانہ اللہ تعالی نے اب تک ہم کو دیا۔ہم ایک مسلم صادق میکہ حملہ صادقوں کے سرتاج صادق کے زمانہ سے ملتا ہوا زمانہ پیش کرتے ہیں۔" محفوظات جلد اول صفحه ۳۰۱) مولوی ثناء اللہ صاحب امرتسری اس دعوی کی تائید میں لکھتے ہیں: نظام عالم میں جہاں اور قوانین خداوندی میں یہ بھی ہے کہ کا ذب مدعی نبوت کی ترقی نہیں ہوتی بلکہ وہ جان سے مارا جاتا ہے۔واقعات گذشتہ سے بھی اس کا ثبوت پہنچتا ہے کہ خدا نے کبھی کسی جھوٹے نہیں کو سر سبزی نہیں دکھائی۔یہی وجہ ہے کہ دنیا میں باوجود غیر مرتا ہی ناب ہونے کے جھوٹے نبی کی امت کا ثبوت مخالف بھی نہیں بتا سکتے۔" پھر فرماتے ہیں :۔بیوی نیت کاذبہ مثل زہر کے ہے جو کوئی زہر کھائے گا۔چاک ہوگا متقدمه تفسیر بنائی جلد صفحه طبع اول ها اس اصول کے مطابق بھی حضور مسیح موعود علیہ السلام کی سچائی آفت آپ کی طرح روشنی ہے