کتابِ تعلیم

by Other Authors

Page 84 of 162

کتابِ تعلیم — Page 84

کی محبت میں اس درجہ تک پہنچ سکتا تھا جو غیر اللہ کو بلکلی فراموش کر دے" د روحانی خزائن جلد مث ) اللہ تعالیٰ کی محبت سے الہی نور کا احاطہ مومن جب خدا سے محبت کرتا ہے تو اہی نور کا اس پر احاطہ ہو جاتا ہے اگر چہ وہ نور اس کو اپنے اندر چھپا لیتا اور اس کی بشریت کو ایک حد تک بھسم کر جاتا ہے جیسے آگ میں پڑا ہوا لوہا ہو جاتا ہے۔پھر بھی وہ عبودیت اور بشریت معدوم نہیں ہو جاتی۔یہی وہ راز ہے جو قُلْ إِنَّمَا أَنَا بشر مثلكم کی تہہ میں مرکوز ہے۔بشریت تو ہوتی ہے۔مگر وہ الوہیت کے رنگ کے نیچے متواری ہو جاتی ہے اور اس کے تمام قومی اور اعضاء الہی راہوں میں خدا تعالیٰ کے ارادوں سے پر ہو کر اسکی خواہشوں کی تصویر ہو جاتے ہیں اور یہی وہ امتیاز ہے جو اس کو کہ ڈڈیا مخلوق کی روحانی تربیت کا کفیل بنا دیتا ہے اور ویو بیت تامہ کا ایک مظہر قرار دیتا ہے اگر ایسانہ ہو کبھی بھی ایک نبی اس قدر مخلوقات کے لئے بادی اور راہبر نہ ہو سکے " د تفسیر سوره یونس تا الکهف از حضرت مسیح موعود (۳۳۳) خداتعالی کی طلب میں پوری کوشیش ز کرنیوال بھی کم ہے " خدا تعالیٰ کی طلب میں جو شخص پوری کوشش نہیں کرتا وہ بھی کافر ہے ور- الكهف : الاية