خطبات وقف جدید

by Other Authors

Page 233 of 682

خطبات وقف جدید — Page 233

233 حضرت خلیفہ المسح الثالث اقتباس از خطاب جلسه سالانه فرموده 27 / دسمبر 1980 حضور انور نے وقف جدید انجمن احمدیہ کی مساعی کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا: وقف جدید کے 66 معلمین کام کر رہے ہیں۔لیکن آپ جو میرے سامنے بیٹھے ہوئے ہیں آپ کی مانگ کئی سو معلمین کی ہے۔آپ بتائیں کہ میں 66 معلمین میں سے کئی سو کیسے پورے کر دوں۔تو بن کیونکہ معلم بچے دے کر تو اپنی تعداد نہیں بڑھاتا۔حضور نے فرمایا کہ آپ کو معلم بنانے کیلئے اپنے بچے دینے پڑیں گئے۔روزنامه الفضل 13 جنوری 1981 ء)