خطبات وقف جدید — Page 216
216 حضرت خلیفة المسیح الثالث تک معلمین وقف جدید کی مساعی کے نتیجہ میں چارسو پندرہ غیر مسلموں نے اسلام قبول کیا ہے۔اگر رضا کار معلمین میسر آتے رہیں تو وقف جدید کے کام میں بہت وسعت پیدا ہوسکتی ہے۔جماعت کو اس طرف توجہ کرنی چاہئے۔(الفضل 18 جنوری1978ء)