خطبات طاہر (جلد 9۔ 1990ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 442 of 845

خطبات طاہر (جلد 9۔ 1990ء) — Page 442

خطبات طاہر جلد ۹ 442 خطبہ جمعہ ۲۷؍ جولائی ۱۹۹۰ء یعنی خدا نے قرآن کریم کی زبان میں ہمارے سامنے رکھے ہیں ہم ان تقاضوں کو کامل انکسار کے ساتھ پورا کرنے والے ہوں اور دن بدن ہماری حالت اندھیروں سے نور کی طرف نکلنے والوں کی حالت ہو اور ہر آنے والا دن ہم پہلے کے مقابل پر زیادہ روشنی میں بسر کرنے والے ہوں۔اللہ تعالیٰ ہمیں اس کی توفیق عطا فرمائے۔آمین۔