خطبات طاہر (جلد 6۔ 1987ء) — Page 794
خطبات طاہر جلد ۶ 794 خطبه جمعه ۲۰ نومبر ۱۹۸۷ء صاحب ظفر نا ئب قائد ضلع کراچی کی والدہ تھیں۔* مکرم مرزا امنیر احمد صاحب نصیر قادیانی۔آپ مکرم مرزا آفتاب احمد صاحب آف جہلم کے والد تھے۔مکرمہ شمیم اختر صاحبہ اہلیہ منیر احمد صاحب گوندل چیف اکا ؤنٹنٹ شوگر ملز منڈی بہاؤالدین۔مکرم عبدالواحد خان صاحب بطور معلم لمبا عرصہ آپ نے خدمت کی توفیق پائی ، مرحوم مکرم عبد الماجد صاحب امجد ڈیرہ غازی خان کے والد تھے۔* مکرم محمد داؤد صاحب برادر محمد یوسف شاہد مربی سلسلہ کھڑیانوالہ ضلع فیصل آباد۔* مکر مہ رشیدہ بیگم صاحبہ اہلیہ چوہدری تھے خان صاحب آف چک نمبر 641 ضلع شیخو پورہ۔مکرمہ امۃ القدیر بشری صاحبہ، آپ مرزا الطاف حسین صاحب آف ڈیرہ اسماعیل خان کی بھانجی تھیں۔* مکرم حفیظ احمد صاحب ولد چوہدری اللہ رکھا صاحب بشیر آباد فارم سندھ۔مکرمہ والدہ صاحبہ مکرم محمد شفیق شاہ صاحب کنری ضلع تھر پارکر سندھ۔مکر مہ امۃ الرحمان صاحبہ بنت عبدالمنان صاحب انور کنڈری ضلع تھر پاکر سندھ۔* مکرمہ بشری صاحبہ بنت بشیر احمد صاحب ، مرحومہ مکرم مولوی نذیر احمد صاحب مبشر کی بھیجی تھیں اور مکرم خالد اختر صاحب آف لندن کی خالہ زاد بہن تھیں۔* مکرم خالد ظفر صاحب، مرحوم مکرم پر ویز احمد صاحب آف مغربی جرمنی کے بھیجے تھے۔مکرمہ امتة المنان صاحبہ آف سرگودھا کا لڑ کا چھوٹی عمر میں وفات پا گیا ہے اور مکرم احسن الحق صاحب مرحوم اعزاز الحق صاحب آف لندن کے بھائی تھے۔محترم امام صاحب بیت الفضل نے یہ فہرست پڑھ کر سنائی جن کی نماز جنازہ غائب حضور نے جمعہ وعصر کے بعد پڑھائی۔)