خطبات طاہر (جلد 6۔ 1987ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 171 of 888

خطبات طاہر (جلد 6۔ 1987ء) — Page 171

خطبات طاہر جلد ۶ 171 خطبہ جمعہ ۶ / مارچ ۱۹۸۷ء جماعتیں آئیں گی اور مرتی چلی جائیں گی مگر ایک چیز جس کو ہمیشہ زندہ رکھیں گی وہ عشق محمد مصطفی امت ہے ہے اور قیامت تک آپ کے اور آپ کے غلاموں کی قبروں کی مٹی سے محمد مصطفی مے کی محبت کی ﷺ آواز ہمیشہ بلند ہوتی چلی جائے گی۔