خطبات طاہر (جلد 4۔ 1985ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 920 of 1067

خطبات طاہر (جلد 4۔ 1985ء) — Page 920

خطبات طاہر جلد 920 خطبه جمعه ۱۵/ نومبر ۱۹۸۵ء کوئی انتہاء نظر نہیں آتی۔اس لئے دعا کریں اللہ تعالیٰ حق وانصاف کے ساتھ ان کو معاملہ کرنے کی توفیق بخشے۔اس قوم کی آنکھیں کھولے یہ ظلم کرتے ہوئے کہاں پہنچیں گے۔