خطبات طاہر (جلد 4۔ 1985ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 371 of 1067

خطبات طاہر (جلد 4۔ 1985ء) — Page 371

خطبات طاہر جلدم 371 خطبه جمعه ۱۹ ر اپریل ۱۹۸۵ء اب تو کوئی چارہ نہیں ہے اب تو ایمان بھی ان کو ثریا سے لا نا پڑے گا اور مسلمان بھی ثریا سے ہی لانے پڑیں گے۔