خطبات طاہر (جلد 4۔ 1985ء) — Page 1026
خطبات طاہر جلد۴ 1026 خطبہ جمعہ ۲۷/ دسمبر ۱۹۸۵ء کاموں میں پیش پیش۔اپنے سارے خاندان میں یہ نمونے کے احمدی تھے۔سلسلہ سے بہت ہی اخلاص تھا۔ایک لمبا عرصہ تک بیچارے بیمار رہے، صاحب فراش رہے اور بڑی تکلیف میں وقت گزارا لیکن بڑے صبر کے ساتھ۔تو ان سب کے لئے خصوصیت کے ساتھ مغفرت کی دعا کی جائے۔نماز جنازہ عصر کی نماز کے بعد جو جمعہ کے ساتھ جمع ہوگی معابعد پڑھی جائے گی۔