خطبات طاہر (جلد 3۔ 1984ء) — Page 551
خطبات طاہر جلد ۳ 551 خطبه جمعه ۲۸ ستمبر ۱۹۸۴ء ہوا ہے۔پہلے تو کوئی اور بیماری بتائی گئی تھی السر کہتے تھے پھٹا ہے مگر بہر حال جو بھی ہوا اللہ تعالیٰ کی مشیت جب آئے جس طرح آئے ہم راضی برضا ہیں۔ان کی نماز جنازہ ابھی جمعہ کے بعد ہوگی اس لئے سنتیں پڑھتے ہی دوست باہر جا کر صفیں بنالیں۔