خطبات طاہر (جلد 3۔ 1984ء) — Page 146
خطبات طاہر جلد ۳ عذاب وارد نہیں ہوسکتا۔146 خطبہ جمعہ ۹ / مارچ ۱۹۸۴ء پس ایسے دل بنالیں کہ جو خدا کی محبت اور اس کے پیار کے نتیجہ میں اور آپ کے استغفار کے نتیجہ میں خدا تعالیٰ کی پکڑ سے محفوظ رہیں اور اللہ تعالیٰ تمام دنیا پر بھی رحم فرمائے اور بنی نوع انسان کے لئے بھی احمدیوں ہی کو استغفار کرنے کی توفیق بخشے۔آمین۔