خطبات طاہر (جلد 17۔ 1998ء) — Page 182
خطبات طاہر جلد 17 182 خطبہ جمعہ 13 مارچ 1998ء میں آگاہ کرتا ہوں کہ اس سے بچنا چاہئے اور یہ بھی بتاتا ہوں کہ کیونکر بچنا چاہئے۔“ الحکم جلد 5 نمبر 46 صفحہ :3 مؤرخہ 17 دسمبر 1901ء) ( حضور نے پرائیویٹ سیکرٹری صاحب کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا :) اب چونکہ وقت ہو گیا ہے اس لئے ” کیونکر بچنا چاہئے “ پر ایک چھوٹا سا نشان ڈال لیں۔ٹھیک ہے؟۔ابھی نشان ڈال لیں تا کہ آئندہ پھر دھوکہ نہ ہو اور جو اقتباسات پڑھے جاچکے ہیں ان کی تھیلی ہی الگ کر لیں۔ٹھیک ہے۔جزاکم اللہ۔