خطبات طاہر (جلد 15۔ 1996ء) — Page 611
خطبات طاہر جلد 15 611 خطبہ جمعہ 2 راگست 1996ء لئے ہم مامور کئے گئے ہیں وہ اصلاح تب ہی ممکن ہوگی اگر ہم تَعَاوَنُوْا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَى کی روح پر قائم ہوں۔وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ کی ہدایت پیش نظر رکھیں۔اللہ ہمیں اس کی توفیق عطا فرمائے۔آمین