خطبات طاہر (جلد 14۔ 1995ء) — Page 839
خطبات طاہر جلد 14 839 خطبہ جمعہ 3 رنومبر 1995ء باقی جماعتوں سے، جاپان نمبر دو، امریکہ نمبر تین الیم نمبر چار، بر طاحہ نہر پانی اور اس کے قریب قریب ہی جرمنی بھی ہے یعنی معمولی فرق کے ساتھ کیونکہ عموماً وہاں جماعت غریب ہے اس لئے فی کس قربانی کے معیار کے لحاظ سے وہ بعض دفعہ نسبتا کم قربانی کرنے والی جماعتوں سے بھی پیچھے رہ جاتے ہیں مگر اجتماعی قربانی میں وہ خدا کے فضل سے بہت آگے ہیں اور مجاہدین کی تعداد کے لحاظ سے اب وقت نہیں رہا بہت سے ممالک ہیں جو ترقی کر کے آگے آرہے ہیں۔تو اللہ تعالیٰ ہم سب کو مالی قربانی کی روح کو پیش نظر رکھتے ہوئے اس کے ظاہر کا حق بھی پورا کرنے کی توفیق بخشے اور اس کے باطن کا بھی جھرا کا بھی اور سدا کا بھی خدا کرے کہ ایسا ہی ہو۔آمین