خطبات طاہر (جلد 11۔ 1992ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 722 of 1004

خطبات طاہر (جلد 11۔ 1992ء) — Page 722

خطبات طاہر جلد ۱۱ 722 خطبه جمعه ۹ را کتوبر ۱۹۹۲ء وہ خائن ہو گئی کہیں کسی ادا سے خیانت ہوگئی ، خیانت کے تو بیشمار مواقع ہیں۔اگر ہر خیانت سے اسی طرح سختی کی جائے تو کوئی انسان بخشش کے لائق ہی نہیں ٹھہرے گا اس لئے استغفار کرتے ہوئے زندگی گزارنی چاہئے۔موقع اور محل کے مطابق اعمال بجالائیں۔اللہ تعالیٰ ہمیں اس کی توفیق عطا فرمائے۔ان شاء الله اب آئندہ خطبہ آپ کینیڈا سے براہ راست سنیں گے اور دیکھیں گے اور اُس کے بعد پھر اگلا خطبہ بھی انشاء اللہ کینیڈا سے ہوگا اور آخری خطبہ یورپ سے ہوگا انشاء اللہ تعالیٰ۔تو امید ہے یہ سلسلے جاری رہیں گے۔خدا کرے ہمیشہ جاری وساری رہیں۔(آمین )