خطبات طاہر (جلد 11۔ 1992ء) — Page 394
خطبات طاہر جلد ۱۱ 394 خطبه جمعه ۵/ جون ۱۹۹۲ء فیصلہ کر لیا ہے اس لئے بے دھڑک ہو کر اس میں چھلانگیں لگا ئیں۔آپ یقینا اسے گزار پائیں گے اور خدا کی رضا کی ابدی جنتیں حاصل کرنے کی جگہ آپ کو میسر آئے گی۔اللہ تعالیٰ ہمیں اس کی تو فیق عطا فرمائے۔آمین