خطباتِ ناصر (جلد 9۔ 1981ء، 1982ء) — Page 398
خطبات ناصر جلد نهم ۳۹۸ خطبہ جمعہ ۲۲ / جنوری ۱۹۸۲ء عطا کرے اور عزم اور ہمت دے اور ان کو وہ نور عطا کرے جس کے نتیجہ میں وہ اس حقیقت کو سمجھنے لگیں اور اپنی جانیں اس کے حضور پیش کر دیں جس کے حضور سے (اللہ تعالیٰ ) انہوں نے ابدی زندگی اس کی رضا کی جنتوں میں حاصل کرنے کی خواہش رکھی ہے۔خدا کرے کہ ایسا ہی ہو۔روزنامه الفضل ربوه ۲۷ فروری ۱۹۸۲ ء صفحه ۲ تا ۴)