خطباتِ ناصر (جلد 9۔ 1981ء، 1982ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 344 of 530

خطباتِ ناصر (جلد 9۔ 1981ء، 1982ء) — Page 344

خطبات ناصر جلد نهم ۳۴۴ خطبه جمعه ۲۷ /نومبر ۱۹۸۱ء قربان کرو، ہر چیز اس سے پاؤ اور اس سے کہیں زیادہ جو تم نے قربان کیا ہے۔اس سے حاصل کرو۔خدا کرے کہ ہمیں اس نکتہ حیات کے سمجھنے کی توفیق ملے اور اللہ تعالیٰ کے فضلوں کے ہم وارث ہوں اور خدا کرے کہ یہ جو عاجزانہ راہوں کے سکھانے کے لئے ہر سال جلسہ سالا نہ ہوتا ہے وہ بھی ہمارے لئے ہزار ہا لکھوکھا، کروڑ ہا، بے شمار برکتیں لانے کے سامان پیدا کرنے والا روزنامه الفضل ربوه ۴ را کتوبر ۱۹۸۲ء صفحه ۲ تا ۴) ہو۔آمین۔