خطباتِ ناصر (جلد 8۔ 1979ء، 1980ء) — Page 736
خطبات ناصر جلد هشتم ۷۳۶ خطبه جمعه ۵ ستمبر ۱۹۸۰ء طرح ہو جائیں گے یہ قانونِ قدرت ہے اس سے مفر نہیں۔خدا کا پیار حاصل کریں اور اس کے لئے خدا میں ہو کر زندگی گزاریں اور اگر خدا میں ہو کر زندگی گزارنا نہیں چاہتے تو جہاں جی چاہے چلے جائیں احمدیت میں نہ رہیں۔(دوره مغرب صفحه ۴۴۲ تا ۴۴۶