خطباتِ ناصر (جلد 8۔ 1979ء، 1980ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 656 of 864

خطباتِ ناصر (جلد 8۔ 1979ء، 1980ء) — Page 656

خطبات ناصر جلد هشتم خطبه جمعه ۲۱ / مارچ ۱۹۸۰ء بھی کرتے ہیں بعض لوگ نادانی میں اعتراض بھی کر جاتے ہیں اور سمجھتے نہیں کہ جب ہمارے محبوب محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس قدر پیار کیا گھوڑے سے تو ہم کیوں نہ کریں۔ہم بھی کریں گے۔اللہ تعالیٰ ہر چھوٹے کام میں ہر بڑے کام میں ہمیں توفیق دے کہ ہم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نقش قدم پر چلنے والے ہوں گے۔پھر فرمایا :۔نمازیں آج میں جمع کروا دوں گا۔روزنامه الفضل ربوه ۲۳ /اکتوبر ۱۹۸۰ ء صفحه ۲ تا ۵)