خطباتِ ناصر (جلد 8۔ 1979ء، 1980ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 197 of 864

خطباتِ ناصر (جلد 8۔ 1979ء، 1980ء) — Page 197

خطبات ناصر جلد هشتم ۱۹۷ خطبہ جمعہ ۲۵ رمئی ۱۹۷۹ء بنی نوع انسان کے لئے دعائیں کرنے کی توفیق عطا کرے اور اسی طرح توفیق عطا کرے جس طرح صحابہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دنیا کے لئے دعائیں کیں اور اس کے ثمرات کو ، اس کے پھلوں کو انہوں نے کھایا۔روزنامه الفضل ربوہ ۱۳ / جولائی ۱۹۸۰ ، صفحہ ۲ تا ۶ )