خطباتِ ناصر (جلد 7 ۔1977ء، 1978ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 439 of 584

خطباتِ ناصر (جلد 7 ۔1977ء، 1978ء) — Page 439

خطبات ناصر جلد ہفتم ۴۳۹ خطبه جمعه ۱۵ ستمبر ۱۹۷۸ء کچھ دردتھا۔آج صبح سے ہو رہی ہے لیکن بہر حال خدا نے توفیق دے دی یہاں آنے کی اور آپ سے باتیں کرنے کی۔پس آپ دعا کریں اللہ تعالیٰ اپنا فضل فرمائے اور سہولت کے ساتھ بغیر کسی الجھن کے پیدا ہوئے یہ دانتوں کی جڑیں نکل جائیں اور دوسری جو ظاہری تد بیر دانتوں کی ہوتی ہے وہ ہو جائے۔جزاکم اللہ تعالیٰ۔میں آپ کا بڑا ممنون ہوں گا آپ دعا کریں گے۔از رجسٹر خطبات ناصر غیر مطبوعہ )