خطباتِ ناصر (جلد 7 ۔1977ء، 1978ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 401 of 584

خطباتِ ناصر (جلد 7 ۔1977ء، 1978ء) — Page 401

خطبات ناصر جلد ہفتم ۴۰۱ خطبہ جمعہ ۱۴ / جولائی ۱۹۷۸ء آخر میں حضور نے فرمایا:۔مجھے امید ہے انگلستان کی جماعت اسی جذبہ اور اخلاص کے ساتھ اپنی ذمہ داری کو ادا کرے گی جس کے ساتھ اس نے اس تحریک میں حصہ لیا تھا۔وَبِاللهِ التَّوْفِیق۔(روز نامه الفضل ربوہ یکم اگست ۱۹۷۸ء صفحه ۲)