خطباتِ ناصر (جلد 7 ۔1977ء، 1978ء) — Page 112
خطبات ناصر جلد ہفتم ۱۱۲ خطبہ جمعہ ۲۷ رمئی ۱۹۷۷ء خدائے واحد و یگانہ کی پرستش کرنے والے ہیں ہر احمدی عورت اور ہر احمدی مرد کا یہ فرض ہے کہ وہ اس نمونہ کے پیچھے چلے اور بے لوث رنگ میں خدا تعالیٰ کے احکام کی بجا آوری کی طرف توجہ دے اور خدا کی مخلوق کی خدمت میں لگا رہے۔اللہ تعالیٰ ہمیں اس کی توفیق عطا فرمائے۔خطبہ ثانیہ سے قبل حضور نے فرمایا:۔66 ا بھی بڑی کمزوری چل رہی ہے۔ایک مہینہ ہو گیا ہے۔“ (روز نامه الفضل ربو ه ۲۰ جولائی ۱۹۷۷ ء صفحه ۲ تا ۵ )