خطباتِ ناصر (جلد6۔ 1975ء، 1976ء) — Page 639
خطبات ناصر جلد ششم ۶۳۹ خطبہ جمعہ ۳۱ دسمبر ۱۹۷۶ء رہے ہیں اور انہیں اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرنا چاہیے۔اور خدا کرے کہ وہ رجوع کریں اور جس طرح جماعت احمدیہ پر اللہ تعالیٰ کی بے شمار رحمتیں نازل ہو رہی ہیں ساری بنی نوع انسان خدا تعالیٰ کی ان نعمتوں کے علی وجہ البصیرت حصہ دار بنیں اور اس کے شکر گزار بندے بن کر اپنی زندگیوں کے دن گزارنے والے ہوں۔روزنامه الفضل ربو ه ۲۹ جنوری ۱۹۷۷ ء صفحه ۲ تا ۶ )