خطباتِ ناصر (جلد6۔ 1975ء، 1976ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 188 of 664

خطباتِ ناصر (جلد6۔ 1975ء، 1976ء) — Page 188

خطبات ناصر جلد ششم ۱۸۸ خطبه جمعه ۳۱/اکتوبر ۱۹۷۵ء اسلام کا وہ غلبہ جوان ایام میں مقدر ہے وہ حاصل نہیں ہوسکتا اور وہ ساری برکتیں جو نوع انسانی کے لئے مقدر ہیں وہ میسر نہیں آسکتیں۔خدا تعالیٰ اپنے فضل سے یہ ماحول پیدا کرے اور یہ سامان پیدا کر دے کہ نوع انسانی بحیثیت مجموعی حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جھنڈے تلے جمع ہو جائے اور خدائے واحد و یگانہ کے ترانے گھر گھر سے بجنے لگیں اور ہر زبان سے خدا کی حمد گائی جانے لگے۔از رجسٹر خطبات ناصر غیر مطبوعہ )