خطباتِ ناصر (جلد6۔ 1975ء، 1976ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 119 of 664

خطباتِ ناصر (جلد6۔ 1975ء، 1976ء) — Page 119

خطبات ناصر جلد ششم ۱۱۹ خطبه جمعه ۱/۴ پریل ۱۹۷۵ ء کے ساتھ رشتہ غلامی جوڑ کر ہم میں سے ہر ایک اپنی استعدادوں کو کمال نشو ونما تک پہنچانے والا ہو اور اس کے لئے روح القدس کی جب مدد کی ضرورت پڑے اُسے وہ پانے والا ہو۔اللہ تعالیٰ سب کو اس کی توفیق عطا فرمائے۔آمین (روز نامه الفضل ربوه ۸ اگست ۱۹۷۵ ء صفحه ۲ تا ۴ )