خطباتِ ناصر (جلد5 ۔ 1973ء، 1974ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 140 of 836

خطباتِ ناصر (جلد5 ۔ 1973ء، 1974ء) — Page 140

خطبات ناصر جلد پنجم ۱۴۰ خطبه جمعه ۱/۲۰ پریل ۱۹۷۳ء گھر والے اور دوست کر رہے ہیں۔اللہ تعالیٰ اپنے فضل سے میر صاحب کو صحت کاملہ بخشے اور انہیں لمبی عمر قوت عمل اور خدمت دین کی توفیق عطا فرمائے وہ سب قدرتوں کا مالک ہے۔الْحُكْمُ لِلهِ وَالْقُدْرَةُ لِلَّهِ - روزنامه الفضل ربوه ۱/۲۴ پریل ۱۹۷۳ء صفحه ۲ تا ۴، ۲۲ جون ۱۹۷۳ء صفحه ۳، ۴)