خطباتِ ناصر (جلد4۔ 1972ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 133 of 640

خطباتِ ناصر (جلد4۔ 1972ء) — Page 133

خطبات ناصر جلد چہارم ۱۳۳ خطبہ جمعہ ۲۴ / مارچ ۱۹۷۲ء غلبہ اسلام کی جو اہم تحریک جاری ہے اس میں پوری ہمت اور اخلاص سے حصہ لیتے چلے جائیں لب وو خطبه جمعه فرموده ۲۴ / مارچ ۱۹۷۲ء بمقام مسجد مبارک۔ربوہ تشہد وتعوذ اور سورۂ فاتحہ کی تلاوت کے بعد حضور ایدہ اللہ بنصرہ نے یہ آیات پڑھیں :۔وَلَقَدْ كَانُوا عَاهَدُوا اللهَ مِنْ قَبْلُ لَا يُوَلُّونَ الْأَدْبَارَ وَكَانَ عَهْدُ اللهِ مَسْئُولًا - (الاحزاب : ۱۶) يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنْ تَنْصُرُوا اللهَ يَنْصُرُكُمْ وَيُثَبِّتْ أَقْدَامَكُمْ - (محمد : ۸) طَاعَةً وَ قَوْلُ مَعْرُوفٌ فَإِذَا عَزَمَ الْاَمْرُ فَلَوْ صَدَقُوا اللهَ لَكَانَ خَيْرًا لَّهُم (محمد : ۲۲) فت وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ حَتَّى نَعْلَمَ الْمُجْهِدِيْنَ مِنْكُمْ وَالصُّبِرِينَ وَنَبْلُوا أَخْبَارَكُمْ - (محمد: ۳۲) يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَلَا تُبْطِلُوا أَعْمَالَكُمْ - ( محمّد : ۳۴) اور پھر فرمایا:۔اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایمان لانے والے مومن بندوں سے ایک پختہ عہد لیا تھا اور جو ہمیشہ لیا جاتا رہا ہے اور آپ پر ایمان لانے والے قیامت تک جس عہد