خطباتِ ناصر (جلد3 ۔ 1970ء، 1971ء) — Page 456
خطبات ناصر جلد سوم ۴۵۶ خطبہ جمعہ ۲۵/ دسمبر ۱۹۷۰ء کے حسن و احسان کے جلوے دیکھنے والی ہو۔پس آپ دعاؤں میں وقت گزار میں جلسہ سالانہ کے لئے دعائیں کریں مخالف تو اپنی تدبیریں سوچتا اور کرتا ہے اللہ تعالیٰ اپنا فضل فرمائے اور جماعت کے ہر فردکو اور جماعت کو بحیثیت مجموعی محفوظ رکھے اور اللہ تعالیٰ اپنے فرشتے حفاظت کے لئے آسمانوں سے اتنی تعداد میں اتار دے جتنی تعداد میں اس وقت مجموعی طور پر جماعت کو ان کی مدد کی ضرورت ہے۔اللھم آمین۔روزمانه الفضل ربوه ۲۲ جنوری ۱۹۷۱ء صفحه ۳ تا ۸) 谢谢谢