خطباتِ ناصر (جلد3 ۔ 1970ء، 1971ء) — Page 285
خطبات ناصر جلد سوم ۲۸۵ خطبه جمعه ۲۱ راگست ۱۹۷۰ء اللہ تعالیٰ پر ایمان لاؤ اور ایمان کے تقاضوں کو پورا کر وتب تم اللہ تعالیٰ کی پناہ میں آجاؤ گے خطبه جمعه فرموده ۲۱ /اگست ۱۹۷۰ء بمقام مسجد نور۔راولپنڈی تشهد وتعوذ اور سورۃ فاتحہ کی تلاوت کے بعد حضور انور نے ان آیات کریمہ کی تلاوت فرمائی:۔قُلْ مَنْ ذَا الَّذِى يَعْصِكُمْ مِنَ اللهِ اِنْ اَرَادَ بِكُمْ سُوءًا أَوْ أَرَادَ بِكُمْ رَحْمَةً وَلَا يَجِدُونَ لَهُمْ مِنْ دُونِ اللَّهِ وَلِيًّا وَ لَا نَصِيرًا۔(الاحزاب : ۱۸) فَأَمَّا الَّذِينَ آمَنُوا بِاللهِ وَ اعْتَصَمُوا بِهِ فَسَيُدْخِلُهُمْ فِي رَحْمَةٍ مِنْهُ وَ فَضْلٍ وَيَهْدِيهِمْ إِلَيْهِ صِرَاطًا مُسْتَقِيمًا - (النساء : ۱۷۶) وَ اِنْ تَصْبِرُوا وَ تَتَّقُوا لَا يَضُرُّكُمْ كَيْدُهُمْ شَيْئًا إِنَّ اللَّهَ بِمَا يَعْمَلُونَ مُحِيط لَن يَضُرُّوكُم إِلَّا أَذًى ـ (ال عمران : ۱۱۲) اس کے بعد حضور نے فرمایا:۔(ال عمران : ۱۲۱) حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بنی نوع انسان کے لئے ایک مجسم شفقت اور عالمین کے لئے ایک کامل رحمت کے طور پر دنیا میں مبعوث ہوئے۔آپ کی شفقت اور محبت آپ کی