خطباتِ ناصر (جلد 1 ۔1965ء تا 1967ء) — Page 488
خطبات ناصر جلد اوّل ۴۸۸ خطبہ جمعہ اار نومبر ۱۹۶۶ء ملے کہ دنیا حیران ہو جائے اور خدا کرے کہ آپ اس کی ویسی ہی قدر کریں جیسی کہ صحابہ رضی اللہ عنہم نے کی تھی اور اخروی نعماء کے حصول کی خاطر آپ دنیا کے اموال اس کی راہ میں قربان کر کے دنیا کو ایک دفعہ پھر ورطہ حیرت میں ڈال دیں۔اللہ تعالیٰ مجھے بھی اور آپ کو بھی اس کی توفیق بخشے۔اللهم آمین۔روزنامه الفضل ربوه ۱۵ر دسمبر ۱۹۶۶ ء صفحه ۱ تا ۸)